Ù…Ø+بت ریت جیسی ہے

Ù…Ø+بت ریت جیسی ہے، کسی بھی بند مٹھی میں

مگر یہ بھی Ø+قیقت ہے

اچانک بے خیالی میں

بنا سوچے، بنا سمجھے

یونہی بس بےارادہ ہی،

یہ مٹھی کھل بھی جاتی ہے